شجرہ شریف سلسلۂ افضلیہ (قادریہ)
(١) حضرت احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ سرکارِ دو عالم صلی الله علیہ وآلہ وسلم
(۲) حضرت امام مولا علی کرم الله وجہہ الکریم
(۳) حضرت امام حسین شہید کربلا علیہ السلام
(۴) حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
(۵) حضرت امام باقر علیہ السلام
(۶) حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
(۷) حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
(۸) حضرت امام موسیٰ رضا علیہ السلام
(۹) حضرت خواجہ معروف کرخی رحمتہ الله علیہ
(۱۰) حضرت ابو الحسن سری سقطی رحمتہ الله علیہ
(۱۱) حضرت خواجہ جنید بغدادی رحمتہ الله علیہ
(۱۲) حضرت ابوبکر شبلی رحمتہ الله علیہ
(۱۳) حضرت عبد الواحد بن شیخ عبد العزیز تیمیمی رحمتہ الله علیہ
(۱۴) حضرت ابوالفرح طرطوسی رحمتہ الله علیہ
(۱۵) حضرت ابوالحسن بن محمد یوسف قرشی رحمتہ الله علیہ
(۱۶) حضرت ابوسعید مخزومی رحمتہ الله علیہ
(۱۷) حضرت محی الدین عبد القادر جیلانی (حضور غوث الاعظم دستگیر) رحمتہ الله علیہ
(۱۸) حضرت عبد الرزاق قادری بن غوث پاک رحمتہ الله علیہ
(۱۹) حضرت محمد صالح رحمتہ الله علیہ
(٢٠) حضرت شرف الدین قائقل رحمتہ الله علیہ
(۲۱) حضرت عبدالوہاب قادری رحمتہ الله علیہ
(۲۲) حضرت بہاءالدین قادری رحمتہ الله علیہ
(۲۳) حضرت وقائل الدین قادری رحمتہ الله علیہ
(۲۴) حضرت شمس الدین صحرائی رحمتہ الله علیہ
(۲۵) حضرت دادا رحمٰن عابد حسین قادری رحمتہ الله علیہ
(۲۶) حضرت شمس الدین عارف قادری رحمتہ الله علیہ
(۲۷) حضرت دادا رحمان قادری رحمتہ الله علیہ
(۲۸) حضرت شاہ فضائل قادری رحمتہ الله علیہ
(۲۹) حضرت شاہ کمال قادری رحمتہ الله علیہ
(۳۰) حضرت احمد جیلانی قادری رحمتہ الله علیہ
(۳۱) حضرت احمد سرہندی امام ربانی (مجدد الف ثانی) قادری رحمتہ الله علیہ
(۳۲) حضرت آدم نوری قادری رحمتہ الله علیہ
(۳۳) حضرت عبدالله اکبری آبادی قادری رحمتہ الله علیہ
(۳۴) حضرت عبدالرحیم بخت شاہ قادری رحمتہ الله علیہ
(۳۵) حضرت صدصد شاہ قادری رحمتہ الله علیہ
(۳۶) حضرت یوسف شاہ قادری رحمتہ الله علیہ
(۳۷) حضرت افضل حسین قادری (سرکار میم ہندی) رحمتہ الله علیہ
[مرکزِ افضلیہ ایجوکیشن ٹرسٹ نوادہ بہار انڈیا]